: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 12 مارچ (یو این آئی) بھارتی انٹر پرائزز کے بانی اور چیئر مین سنیل بھارتی متل نے سیٹلائٹ اور ٹیلی کام صنعتوں سے عالمی سطح پر اپنی طاقت کو یکجا کرنے پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ ٹیلی کام صنعت کے لیے سیٹلائٹ ٹیکنالوجی کو شامل کرنا اپنے صارفین کے لئے نئی ٹیکنالوجی لانے سے مختلف نہیں ہونا چاہیے مسٹر متل نے
آج یہاں جاری بیان میں کیا حال ہی میں بارسلونا میں اختتام پذیر موبائیل ورلڈ کانگریس 2025 میں اپنے افتتاحی خطاب میں، میں ، میں نے ٹیلی کام اور سیٹلائٹ دونوں کمپنیوں سے ایک ساتھ کام کرنے، اپنی طاقت کو یکجا کرنے نیز سمندر اور آسمان کے ساتھ ساتھ دور دراز علاقوں کا احاطہ کرتے ہوئے غیر منسلک کو جوڑنے کے مشن کو پورا کرنے پر زور دیا۔