the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 07 جولائی (یو این آئی) اسمارٹ فونز اور مختلف کنزیومر الیکٹرانکس مصنوعات بنانے والی معروف کمپنی سیم سنگ نے آج ہند وستانی مارکیٹ میں 000 ایم اے ایچ بیٹری اور 50 ایم پی ریئر کیمرے کے ساتھ ایک نیا اسمارٹ فون سیلیکسی اے 34 ، 5 جی لانچ کرنے کا اعلان کیا جس کی قیمت 16,999 روپے ہے
اسمارٹ فون کو لانچ کرتے ہوئے، سیم سنگ انڈیا کے موبائل بزنس کے سینئر ڈائریکٹر ، آدتیہ بہر نے کہا، "اے گلیکسی ایم 34، 5 جی



کے ساتھ ہم ہر بار کچھ نیا کرنے کی اپنی حدوں کو آگے بڑھاتے رہتے ہیں، یہ ایک شاندار اسمارٹ فون ہے ، جو ہمارے نوجوان صارفین کی خواہشات کو پورا کر سکے گا۔ یہ ماڈل نئی خصوصیات سے لیس ہے، جیسے کہ 50 ایم پی نوشیک کیمرہ، نائٹو گرافی ، 6000 ایم اے ایچ بیٹری، ایمر سیو 120 ہرٹز سپر ایمولیڈ ڈسپلے ، سیلفیز کے لیے 8 ایم پی فرنٹ کیمرہ کے ساتھ ساتھ 4 جزیشن تک کے اوالیس اپ گریڈ اور 5 سالہ کی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جیسے اہم فیچر ز کے ساتھ آتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.