: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/26جنوری(ایجنسی) سیمسنگ نے دو گیلکسی ایم اسمارٹ فون 28 جنوری کو لانچ کرے گا، معلومات کے مطابق قیمت 7990 روپے سے شروع ہوگی. صنعت کے معتبر ذرائع نے ہفتے کو یہ معلومات دی ، رپورٹ
میں دعوی کیا گیا ہے کہ نئے سمارٹ فو کی قیمت 8990 روپے سے شروع ہوگی، ذرائع نے بتایا کہ گیلکسی ایم 10 کے 2 جی وی وہ 16 جی بی والے ورژن کی قیمت 7990 روپے ہوگی، جبکہ 3 جی وی اور 32 جی بی والے ورژن کی قیمت 8990 روپے ہوگی-