: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/1 اکتوبر(ایجنسی) سیمسنگ کے اسمارٹ فونز کے چاہنے والوں کے لیے ایک خوشخبری ہے، کمپنی نے تہواری سیزن کی شروعات سے پہلے ایک بار پھر سیمسنگ گیلکسی جے-6 اسمارٹ فون کی قیمت میں کٹوتی کی ہے، اسکے 3
جی بی /32 جی بی ویرینٹ کو 13،990 روپے کی جگہ 12،490 روپے میں فروخت کرے گا. وہیں سیمسنگ گیلکسی جے 6 کے 4 جی بی / 64 جی بی ویرینٹ کو 13،990 روپے میں فروخت کرے گا، آپ کو بتادیں کہ اس کے اسمارٹ فون کو کمپنی نے 16،490 روپے میں اتارا تھا.