the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
کوریا/23نومبر(ایجنسی) جنوبی کوریا کے سیمسنگ الیکٹرانکس نے جمعہ کو اپنے ملازمین اور انکے خاندان سے معافی مانگی جو اسکے سیمیکمڈکٹر کے کارخانوں میں کام کرتے وقت کینسر سے متاثر ہوگئے تھے- اسی کے ساتھ چپ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی کا یہ دہائی بھر لمبا تنازعہ ختم ہوگیا، کمپنی کے نائب صدر Kim_Ki_nam کم کی-نام نے کہا ہم ان ملازموں اور انکے خاندان سے دل سے معافی مانگتے ہیں جنہیں کینسر کی بیماری ہوئی.

انہوں نے کہا کہ، ہم



اپنے سیمکولیڈیکٹر اور LCD فیکٹریوں میں صحت کے خطرات کو مناسب طریقے سے منظم کرنے میں ناکام رہے ہیں. سیمسنگ الیکٹرانکس دنیا کی سب سے بڑی موبائل فون اور چپ ساز ہے. یہ بات قابل ذکر ہے کہ سیمسنگ کے سیمکولیڈٹر اور ڈسپلے فیکٹری میں تقریبا 240 ملازمین کام کر رہے ہیں. ان میں سے تقریبا 80 افراد کی موت ہوگئی یہ ملازمین 16 طرح کے کینسر سے متاثر ہے، اس میں بھی کچھ کے بچوں کو بھی اس طرح کی بیماری ہوئی ہے. یہ معاملہ 1984 سے جوڑا ہے اور اسکا پہلی بار خلاصہ 2007 میں ہوا تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.