: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سن فرانسیسکو/5فروری(ایجنسی) ایک کمپنی نے اپنے ٹیوٹر ہینڈل پر خلاصہ کیا ہے کہ سیمسنگ کا 'A90' اسمارٹ فون پاپ-اپ سیلفی کیمرہ کے ساتھ آرہا ہے، آئس یونیورس نے ہفتہ کو ٹیوٹ کیا ، اے-90 زبردست ہے، یہ سیمسنگ کا
پہلا فرنٹ پاپ-اپ کیمرہ والا فون ہوگا، اسکی اسکرین صحیح ہے، اس میں کوئی داغ ، کوئی چھید نہیں ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھی تک اس فون کی اور کسی Specialty کا پتہ نہیں چل پایا ہے، لیکن اس ڈیوائس کے اس سال کے آخر تک آنے کی امید ہے-