درآمد کنندگان اور بینکروں کے دباؤ کی وجہ سے آج انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے روپیہ 38 پیسے کمزور ہو کر 82.75 پر آگیا۔
اس کے
پچھلے کا روباری دن روپیہ 82.37 روپے فی ڈالر رہا تھا۔ ابتدائی کاروبار میں روپیہ چار پیسے بڑھ کر 82.33 روپے فی ڈالر پر کھلا۔
اسٹاک مارکیٹ میں پانچویں روز بھی گراوٹ جاری