ممبئی، 2 جنوری (یو این آئی)بیرون ممالک میں امریکی کرنسی کے استحکام کا اثر آج گھریلو کرنسی بازارمیں بھی دیکھنے کو ملا اور روپے 15 پیسے ٹوٹ کر چار ہفتے سے زیادہ کے نچلی سطح 71.38 روپے
فی ڈالر پر آگیا۔
گزشتہ کاروباری روز ہندوستانی کرنسی 13 پیسے کی مضبوطی کےساتھ 71.23 روپے فی ڈالر پر رہا تھا۔
انٹربینکنگ کرنسی بازار میں آج ابتدا سے ہی دباؤ رہا۔