ممبئی، 14 فروری (یو این آئی) اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ کی وجہ سے انٹربینکنگ کرنسی تجارت میں آج روپیہ 24 پیسے کمزور ہو کر 75.60 فی ڈالر
پر آ گیا۔
پچھلے سیشن میں روپیہ 75.36 روپے فی ڈالر پر تھا۔
سٹاک مارکیٹ میں تین فیصد کی گراوٹ کے دباؤ میں روپے پر دباؤ بنا ہے ۔