: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 20 دسمبر (یو این آئی) بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے ڈالر پر دباؤ اور بینکروں اور ڈیلرز کی کمزور مانگ کی وجہ سے انٹربینک کرنسی مارکیٹ میں روپیہ آج 15 پیسے بڑھ کر 75.92 فی ڈالر پر رہا گزشتہ سیشن میں روپیہ 76.07 فی ڈالر پر رہا تھا روپیہ آج چھ پیسے کی گراوٹ
کے ساتھ 76.13 فی ڈالر پر کھلا ابتدائی تجارت میں، یہ 76.16 روپے فی ڈالر کی کم ترین سطح پر آ گیا، لیکن اسی عرصے کے دوران، ڈالر پر دباؤ کی وجہ سے، روپیہ 75.83 روپے فی ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آخر میں، یہ پچھلے دن کے مقابلے میں 15 پیسے بڑھ کر 75.92 روپے فی ڈالر پر رہا۔