the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ممبئی، 12 جون (یو این آئي) بین بینکاری کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کے روز ہندوستانی روپیہ پانچ پیسے گر کر 75.84 روپے فی ڈالر رہا۔
ہندوستانی کرنسی آج مسلسل دوسرے روزکمزور ہوئی ہے۔ اس سے پہلے کے کاروبار میں یہ 19 پیسے کی کمی سے 75.79 روپے فی ڈالر پر بند ہوئی تھی۔
اسٹاک مارکیٹ میں ابتدائی کہرام سے کاروبار کے آغاز میں روپیہ پر دباؤ پڑا۔ اس کی قیمت 31 پیسے ٹوٹ کر 76.10 پر فی ڈالر ہو گئی۔



بعد میں اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ کم ہونے سے روپیہ میں نمایاں بہتری آئی اور کاروبار کے اختتام تک وہ فی ڈالر 75.84 تک پہنچنے میں کامیاب ہوگیا۔ مجموعی طورپر ایک ہفتے میں روپیہ 26 پیسے کمزور ہوا ہے۔
دنیا کی دیگر بڑی کرنسیوں کی ٹوکری میں ڈالر انڈیکس کی ایک چوتھائی فیصد گراوٹ سے روپیہ کو کچھ استحکام حاصل ہوا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی نرمی نے بھی ہندوستانی کرنسی کی گرواٹ کچھ کم ہوئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.