ممبئی، 15 دسمبر (یو این آئی) دنیا کی اہم کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کی مضبوطی کے ساتھ ہی گھریلو سطح پر اسٹاک مارکیٹ میں فروخت کی وجہ سے آج انٹربینکنگ کرنسی مارکیٹ میں
روپیہ 44 پیسے پھسل کر 76 سے 76.32 ڈالر فی ڈالر تک پہنچ گیا۔
پچھلے سیشن میں روپیہ 75.88 روپے فی ڈالر پر تھا۔
روپیہ آج 17 پیسے کی گراوٹ کے ساتھ 76.05 فی ڈالر پر کھلا۔