: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 23 ستمبر (یو این آئی) آسمان کو چھوتی مہنگائی پر قابو پانے کے لیے دنیا کے کئی مرکزی بینکوں کی جانب سے بڑھتے ہوئے سود کی شرح کے دباؤ میں آج انٹربینکنگ
کرنسی مارکیٹ میں روپیہ 30 پیسے کی گراوٹ کے ساتھ 81.09 روپے فی ڈالر سب سے کم ترین سطح پر آگیا- اس طرح گزشتہ کاروباری روز روپیہ 83 پیسے کم ہوکر 80.79 روپے فی ڈالر پر آگیا تھا-