ممبئی، 8 ستمبر (یو این آئي) گھریلو سطح پر بینکوں اور درآمد کنندگان کے آرڈر آنے پرانٹربینکنگ کرنسی کے کاروبار میں آج روپیہ 25 پیسے کی کمی کے ساتھ 73.60 روپے
فی ڈالر کی سطح پر بند ہوا۔
گزشتہ روز روپیہ 73.35 روپے فی ڈالر کی سطح پر بند ہوا تھا۔
روپیہ آج گراوٹ کے ساتھ 76.63 روپے فی ڈالرکی سطح پر بند ہوا۔