: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، یکم نومبر (یو این آئی) درآمد کنندگان اور بینکروں کی فروخت کی وجہ سے انٹربینکنگ کرنسی مارکیٹ میں روپیہ آج ایک پیسہ بڑھ کر 74.87 روپے فی ڈالر ہوگیا گزشتہ کاروباری دن، روپیہ چار پیسے اضافے کے ساتھ 74.88 فی ڈالر پر تھا ابتدائی تجارت میں روپیہ 10 پیسے
کی کمی سے 75 روپے فی ڈالر پر کھلا اور خرید کے دباؤ میں 75.04 روپے فی ڈالر کی کم ترین سطح پر آ گیا۔ فروخت کے باعث یہ بھی 74.84 روپے فی ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آخر میں، یہ گزشتہ روز کے 74.88 روپے فی ڈالر کے مقابلے میں ایک پیسے کے اضافے سے 74.87 روپے فی ڈالر ہو گیا۔