ممبئی، 7 مارچ (یو این آئی) خام تیل اورقیمتی دھاتوں میں آئی تیزی کے ساتھ ہی دنیا کی بڑی کرنسیوں کے مقابلے ڈالر کی مضبوطی اور اسٹاک مارکیٹ میں جاری مسلسل گراوٹ کی وجہ سے
انٹربینکنگ کرنسی مارکیٹ میں آج روپیہ 76 پیسے کمزور ہو کر 77 روپے فی ڈالر پررہا ۔
پچھلے سیشن میں روپیہ 76.17 روپے فی ڈالر پر تھا ۔
روپیہ آج 68 پیسے کم ہوکر 76.85 روپے فی ڈالر پرکھلا ۔