: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 3 مارچ (یو این آئی) دنیا کی بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر پر دباؤ اور ملکی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل جاری تیزی کی وجہ سے آج بین بینکاری کرنسی مارکیٹ میں روپیہ 65 پیسے اضافے کے ساتھ 72.72 روپے فی ڈالر ہو گیا۔
پچھلے سیشن میں، روپے فی ڈالر 73.37 روپے پر تھا روپیہ آج 73.26 روپے فی ڈالر پر کھلا اور اپنی نچلی سطح پر رہا۔ سیشن کے دوران ، روپے 72.71 فی فی ڈالرکی بلند سطح پر آگئے۔ آخر میں ، یہ گذشتہ روز کے مقابلے میں 65 پیسے زیادہ مضبوط رہا۔