ممبئی، یکم دسمبر (یو این آئی) درآمد کنندگان اور بنکرز کی فروخت کی وجہ سے آج انٹربینکنگ کرنسی مارکیٹ میں روپیہ گزشتہ دو دن کی گراوٹ سے نکلتے ہوئے 22 پیسے مضبوط ہوکر 74.91روپے فی ڈالر پر پہنچ
گیا۔
گزشتہ کاورباری دن روپیہ مسلسل دوسرے دن گرتا ہوا چھ پیسے ٹوٹ کر 75.13روپے فی ڈالر پر آگیا تھا۔
شروعاتی کاروبار میں روپیہ 17پیسے مضبوط ہوکر 74.96روپے فی ڈالر پر کھلا۔