ممبئی، 22 جون (یو این آئی) دنیا کی دیگر بڑی کرنسیوں کے مقابلے ڈالر کے نرم پڑنے کی وجہ سے انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں آج روپیہ ڈالر کے مقابلے 17 پیسے اضافے کے ساتھ 76.03 روپے فی ڈالر
ہوگیا۔
گزشتہ روز ہندوستانی کرنسی کی قیمت پانچ پیسے کی کمی کے ساتھ 76.20 روپے فی ڈالر پر بند ہوئی تھی۔
آج شروع سے ہی روپیہ مضبوط رہا اور یہ چار پیسے اضافے کے ساتھ 76.16 ڈالر فی ڈالر پر کھلا۔