the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی

روپیہ 16 پیسے کمزور

Wed 28 Oct 2020, 19:16:29
ممبئی، 28 اکتوبر (یو این آئی) دنیا کی دیگر بڑی کرنسیوں کے باسکٹ میں ڈالر کی مضبوطی اور گھریلو اسٹاک مارکیٹ میں زبردست فروخت کے دباؤ کی وجہ سے بدھ کے روز انٹربینک کرنسی مارکیٹ میں روپیہ 16 پیسے کی کمی سے 73.87 فی ڈالر پر آگیا گذشتہ روز روپیہ 13 پیسے کی کمی سے 73.71 روپے فی ڈالر رہا۔
گھریلو اسٹاک مارکیٹ کی مضبوطی کے ساتھ کھلنے کا اثر ابتدائی تجارت میں روپیہ کو بھی متاثر کیا اور ہندوستانی کرنسی ایک پیسے



کی تیزی کے ساتھ 73.70 روپے فی ڈالر پر کھل گئی۔ کاروبار کے ابتدائی دور میں روپیہ 73.64 فی ڈالر کی اونچائی کو چھو گیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں دو فیصد کمی کی وجہ سے روپے کو سہارا ملا ہے۔
بعدازاں ہندوستانی کرنسی ڈالر کی مضبوطی پر 73.93 فی ڈالر کی سطح پر آگئی اور گھریلو اسٹاک مارکیٹ میں چوطرفہ فروخت شروع ہوگئی۔ آخر میں ، پچھلے دن کے مقابلہ میں یہ 16 پیسے کی کمی سے 73.87 روپے فی ڈالر پر بند ہوا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.