ممبئی، 23 مئی (یو این آئی) دنیا کی اہم کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کے کمزور پڑنے کے سبب انٹربینکنگ کرنسی مارکیٹ میں روپیہ آج 15 پیسے کی مضبوطی کے
ساتھ 77.55 فی ڈالر پر پہنچ گیا۔
گزشتہ سیشن میں روپیہ 77.70 فی ڈالر پر رہا تھا۔
روپیہ آج 77.69 روپے فی ڈالر پر کھلا اوریہی اس کی نچلی سطح بھی رہی ہے۔