ممبئی، 14 دسمبر (یو این آئی) بین الاقوامی سطح پر ڈالر میں مضبوطی کے دباؤ اور گھریلو سطح پر اسٹاک مارکیٹ میں جاری گراوٹ کی وجہ سے انٹربینکنگ کرنسی مارکیٹ
میں آج روپیہ 10 پیسے ٹوٹ کر 75.88 روپے پرفی ڈالرپرپہنچ گیا۔
پچھلے سیشن میں روپیہ 75.78 روپے فی ڈالر پر تھا۔
روپیہ آج 16 پیسے کی گراوٹ کے ساتھ 75.94 روپے فی ڈالر پر کھلا۔