: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/1جولائی(ایجنسی) ریزرو بینک کے فیصلے کے مطابق RTGS اورNEFT سسٹم کے ذریعہ پیسہ بھیجنا پیر کو ایک جولائی سے سستا ہوجائے گا- ریزرو بینک نے اس طرح کے رقم منتقلی پر بینکوں کے اوپر کسی بھی
طرح کا شرح نہیں لگانے کا فیصلہ کیا ہے- ریزرو بینک نے ایک جولائی سے RTGS اورNEFT سے لین دین پر فیس ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے- ریزرو بینک کے ساتھ بینکوں کو اسی دن سے گراہکوں کو نئی سہولت دینے کے لیے کہا ہے-