the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/3اکتوبر(ایجنسی) تہوار کی چھٹیوں میں اگر آپ کہیں سفر کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہں تو تھوڑا سا دھیان دیکر آپ اپنے پیسے بچا سکتے ہیں۔ گو ایئر نے 'لانگ ویکینڈ فلائی وتھ گو'کرکے ایک آفر کی شروعات کی ہے

اس آفر کے تحت گھریلو پرواز کی ابتدائی قیمت 999 روپئے ہے۔ اس کرائے میں سبھی ٹیکس شامل ہیں۔ اس آفر کے تحت 2 اکتوبر 2018 تک ٹکٹ خریدے جا سکتے ہیں۔ اس دوران خریدے گئے ٹکٹ سے آپ 3 اکتوبر سے لیکر 22 اکتوبر تک کا سفر کر سکتے ہیں۔

گو ایئر کی ویب سائٹ کے مطابق 999 روپئے کا ابتدائی کرایہ باگ ڈوگرا (999روپئے) والی پروازوں پر نافذ ہوتا ہے۔

گو ایئر کے اس آفر کے تحت باگ ڈوگرا سے ابتدائی ٹکٹ 999، احمد آباد ، بھونیشور ، ممبئی ، گوہاٹی ، دہلی اور پٹنہ سے شروعاتی ٹکٹ کی قیمت 1299 روپئے ہے۔

بتا دیں کہ 1399 روپئے کی ابتدائی قیمت پر آپ کو بنگلورو ، کولکاتہ اور لکھنؤ سے ٹکٹ ملیں گے اور حیدر آباد ، جے پور اور پونے سے 1499 روپئے کی ابتدائی قیمت پر آپ ٹکٹ خرید سکتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.