: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 30 اگست (یو این آئی) دنیا کی اہم کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 20 سال کی بلند ترین سطح سے نیچے اتنے اور گھریلو شیئر مارکیٹ میں واپس آئی تیزی کی بدولت
انٹربینکنگ کرنسی مارکیٹ میں روپیہ آج 39 پیسے بڑھ کر 79.52 روپے فی ڈالر پر آگیا تھا- شروعاتی کاروبار میں روپیہ ایک پیسہ پھسل کر 79.92 روپے فی ڈالر پر کھلا اور یہ اس کی دن کی کم ترین سطح بھی تھی-