the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ،25 مئی (یواین آئی) بہار سے لذیذ و ذائقےدار والے جی آئی سرٹیفائیڈ شاہی لیچی کے اس سیزن کی پہلی کھیپ کو برطانیہ برآمد کیا گیا شاہی لیچی کو برآمد کرنے کے لئے پٹنہ میں نئے قائم فائٹو سینٹری سرٹیفکیشن سے جاری کیا گیا۔
یہ پھل بہار کے مظفر پور میں کسانوں سے حاصل کیا گیا تھا اور اسے ’سرا انٹرپرائزز‘ برآمد کررہی ہے ذرعی پروڈکٹ ایکسپورٹ پروموشن اتھارٹی



(اپیڈا) نے شاہی لیچی کی برآمدات کو آسان اور سہل بنانے کے لئے بہار کے محکمہ زراعت سمیت دیگر اسٹیک ہولڈرز جیسے کسانوں ، برآمد کنندگان اور درآمد کنندگان کی شراکت کے ساتھ پہل کی ہے۔

گذشتہ روز شاہی لیچی کو برآمد کرنے کے لئے منعقدہ اس پروگرام میں ایپیڈا کے صدر ڈاکٹر ایم انگمتھو اور بہار کے شعبۂ زراعت کے چیف سکریٹری این سرون کمار اور دیگر اعلی افسران نے حصہ لیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.