نئی دہلی/8جنوری(ایجنسی) پاورفل بائیک بنانے والی رائل اینفیلڈ 12 جنوری کو ہندوستان میں اپنا نیا ماڈل لانچ کرے گی- یہ رائل اینفیلڈ ہمالین Fi بائیک کا 2018 ماڈل ہوگا- نئی بائیک کی تصویر آن
لائن وائرل ہورہی ہے.
انجن کی بات کریں تو 2018 ماڈل میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی. اس میں پہلے والا ہی 411 سی سی انجن ملتا رہے گا ، جو 24.5 بی ایچ پی کی پاور اور 32 این ایم کا ٹراک جنریٹ کریے گا.