: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/19اکتوبر(ایجنسی) ٹیلی کام سیکٹر میں تہلکہ مچانے کے بعد اب براڈبینڈ سیکٹر میں ریلائنس دھماکے دار شروعات کرنے کی تیاری کررہی ہے، اسکے لیے کمپنی جارحانہ حکمت عملی اپنانے
جارہی ہے، پیٹرولیم اور ٹیلی کام شعبہ کی ملک کی اس بڑی کمپنی نے اسی حکمت عملی کے تحت ہی 5،230 کروڑ روپے میں ڈین نیٹ ورک لمیٹیڈ اور ہیتھوے کیبل اینڈ ڈیٹاکام لمیٹیڈ کی بڑی حصہ داری کا حصول کیا ہے.