: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 14 نومبر (یو این آئی) سبزیوں، اناج، گوشت، مچھلی، دودھ اور دودھ کی مصنوعات، پھلوں اور مسالوں کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے اس سال اکتوبر میں کنزیومر پرائس انڈیکس پر مبنی خوردہ مہنگائی بڑھ کر 6.77 فیصد ہوگئی جبکہ
اکتوبر میں یہ 4.48 فیصد تھی اس سال ستمبر کے مقابلے میں اضافہ ہوا ہے قومی شماریاتی دفتر کی طرف سے آج جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر 2022 میں اشیائے خوردونوش میں افراط زر کی شرح 7.01 فیصد رہی جو گزشتہ سال کے اسی مہینے میں 0.85 فیصد تھی۔