the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 08 اپریل (یو این آئی) ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے یوکرین کے بحران اور خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے عالمی منڈی میں اتار چڑھاؤ کے درمیان ہندوستان کے لیے اپنی جی ڈی پی کی شرح نمو کی پیشن گوئی کو گھٹا کر 7.2 فیصد کر دیا ہے۔
فروری میں مرکزی بینک نے یہ 7.8 فیصد رہنے کا اندازہ لگایا تھا۔

جمعہ کو یہاں مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کی ماہانہ جائزہ میٹنگ کے نتائج



کا اعلان کرتے ہوئے آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس نے کہا’’ترقی یافتہ معیشتوں میں مانیٹری پالیسی کو معمول پر لانے کے عمل کی وجہ سے مالیاتی منڈیوں میں پیدا ہونے والا اتار چڑھاؤ، کچھ اہم ممالک سپلائی چین میں رکاوٹوں میں مزید اضافے اور سیمی کنڈکٹرز اور کمپیوٹر چپس جیسے اہم مینوفیکچرنگ مواد کے جاری رہنے کی وجہ سے امریکہ میںکووڈ-19 کے دوبارہ سر اٹھانے سے اقتصادی ترقی کے منظر نامے پر منفی اثر پڑے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.