: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 8 دسمبر ( یو این آئی ) رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں ملک کی اقتصادی ترقی کے تمام تخمینوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 7.6 فیصد کی شرح سے بڑھنے سے حوصلہ افزا ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے آج رواں مالی سال کے لئے
ترقی کے تخمینوں میں نصف فیصد اضافہ کرنے کے ساتھ ہی خوردہ مہنگائی میں اضافے کے خطرے کو مدنظر رکھتے ہوئے پالیسی ریٹ میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس کی وجہ سے گھر، گاڑی وغیرہ کے لیے قرضوں کی قسطوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔