: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 30 ستمبر (یو این آئی) ریزروبینک آف انڈیا نے بدھ کو ریپوریٹ میں 0.5 فیصد اضافہ کرکے 5.9 فیصد کردیا جس پر ہندوستانی صنعت کی طرف سے ملے جلے تبصرے سامنے
آئے- ایسرکیپیٹل لمیٹیڈ کے سینئر مینجنگ ڈائریکٹر سنجے پالو نے کہا کہ نانیٹری پالیسی کمیٹی نے آج ریپوریٹ میں 0.5 فیصد اضافہ کرکے توقعات کے مطابق 5.9 فیصد کردیا ہے-