: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی 8 فروری (یواین آئی) ریزرو بینک آف انڈیا نے اقتصادی سرگرمیوں میں جاری تیزی کا حوالہ دیتے ہوئے اور مہنگائی پر گہری نظر رکھتے ہوئے مسلسل چھٹی بار پالیسی ریٹ میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،
جس سے سود کی شرحوں میں کمی کی امید لگائے عام لوگوں کو مایوسی ہاتھ لگی ہے مئی 2022 سے 250 بیسس پوائنٹس پر لگاتار چھ مرتبہ اضافے کے بعد گزشتہ سال اپریل میں شرح میں اضافہ سائیکل کو روک دیا گیا تھا اور یہ اب بھی اسی سطح پر ہے۔