: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/7فروری(ایجنسی) فرانسیسی کار ساز ریناال نے چہارشنبہ کو آٹو ایکسپو کے پہلے دن ٹریزور (TREZOR) کے ذریعہ اپنی دھماکہ دار موجودگی درج کرائی، رونو کی طرف سے پیش کی گئی یہ
کانسپٹ الیکٹرک کار ہے، اسکے ذریعہ سے کار نے ایک بار پھر سے اپنی موجودگی گلوبل لیول پر درج کرائی ہے، کار کو ڈیزائن کرنے والی ٹیم سے صاف ہوتا ہے کہ مستقبل میں کمپنی کس طرح کی کاروں کا بنانے والی ہیں.