: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/29اگسٹ(ایجنسی) رینالٹ نے بدھ کے روز ہندوستانی آٹو مارکٹ میں اپنی مقبول ایم پی وی کار ٹرائبر کو لانچ کردیا ہے- کار کو 5 لاکھ روپے سے بھی کم کے ایکس شورم قیمت پر بازار میں لانچ کیا گیا ہے- کفایتی ایم پی وی کے
بازار میں آنے پر اسکے کار شائقین کے درمیان تیزی سے مقبولیت ہونے کی امید کی جارہی ہے- لانچینگ کے دوران کمپنی کی طرف سے بتایا گیا کہ رینالٹ سال 2022 تک انڈین مارکٹ میں دو اور کاریں لانچ کرنے کی پلاننگ کررہی ہے- ان میں سے ایک کار الیکٹرک ہوگی-