کیمپا کولا کی نئی مہم کا آغاز ۔ کوکا کولا اور پیپی کو ملے گی سخت ٹکر
نئی دہلی 30 اپریل (یو این آئی) گرمیوں کا موسم شروع ہوتے ہی کولڈ ڈرنکس کا بازار زور پکڑنے لگا ہے ہندوستانی کولڈ ڈرنکس کی مارکیٹ میں اپنی موجودگی کا
احساس دلانے کے لیے، کیمپا کو لانے نئے انڈیا کا اپنا ٹھنڈا کے نام سے ایک مہم شروع کی ہے مہم کے ذریعے، کیمپا کولا کولڈ ڈرنک مارکیٹ کی بڑی کمپنیوں کو کا کولا اور پیپسی سے مقابلہ کرے گی کیمیا کولا برانڈ ریلائنس کنزیومر پروڈکٹس لمیٹڈ سے وابستہ ہے۔