: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 23 ستمبر (یو این آئی) مکیش امبانی کی قیادت والی ریلائنس نیو انرجی لمیٹڈ (آر این ای ایل) کیلیفورنیا میں واقع سولر ٹیک کمپنی کیلکس میں 20 فیصد حصہ داری کے لیے1.2 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی آر این ای ایل نے جمعہ کو
ایک بیان میں کہا کہ کمپنی نے سرمایہ کاری کے لیے حتمی معاہدے کیے ہیں ریلائنس انڈسٹریز لمیٹیڈ (آر آئی ایل) کی مکمل ملکیت والی کمپنی آر این ای ایل نے کہا کہ کیلکس کے لیے اس سرمایہ کاری سے اس کے پروڈکٹ اور ٹیکنالوجی میں فروغ ملے گا۔