the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 14 اکتوبر(یو این آئی) فوربس نے دنیا کے بہترین ایمپلائر2021 کی سالانہ فہرست جاری کی ہے ’فوربس ورلڈ بیسٹ ایمپلائر،2021 میں ملک کی سب سے بڑی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ کو ملک میں پہلامقام دیا گیا ہےعالمی سطح پر ریلائنس 52 ویں نمبر پر ہے اس فہرست میں 750 ملٹی نیشنل اور بڑی کمپنیوں کو شامل کیاگیاہے۔ ملک کی کل 19 کمپنیوں نے اس فہرست میں جگہ بنائی ہے۔ پہلے 100 میں جگہ بنانے والی دیگر ہندوستانی کمپنیوں میں آئی سی آئی سی آئی بنک(65 ویں مقام)، ایچ ڈی ایف سی بنک(77 ویں مقام) اور ایچ سی ایل ٹیکنالوجی



90ویں پائیدان پر ہے۔ کووڈ وبا کے دوران سب سے برے وقت میں یہ کامیابی حاصل کرنا بہت بڑی بات ہے ۔
خیال رہے کہ کووڈ کے وقت جب چہار جانب کاروبار ٹھپ پڑے تھے، نوکریاں ختم ہورہی تھیں، تو ریلائنس نے یقینی بنایا کہ کسی بھی ملازم کی تنخواہ میں کٹوتی نہ کی جائے۔ وہ نوکری کی فکر کئے بغیر کام کرسکے۔ ساتھ ہی اس کی طبی ضروریات اور اس کے کنبہ کے ویکسی نیشن کا بھی پورا خیال رکھا گیا۔ ریلائنس نے یہ بھی یقینی بنایا کہ جو ملازم بدقسمتی سے کورونا کے سبب اس دنیا کو چھوڑ گئے، ان کے لواحقین کا مستقبل مالی طور سے محفو ظ رہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.