: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
کولکتہ 21 نومبر (یو این آئی) ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی نے مغربی بنگال میں 20 ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے یہ سرمایہ کاری اگلے تین سالوں میں کی جائے گی کولکتہ میں جاری ساتویں بنگال
گلوبل بزنس سمٹ میں مکیش امبانی نے کہا کہ "ریلائنس بنگال کی ترقی میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی ریلائنس نے اب تک بنگال میں تقریباً 45,000 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی ہے ہم اگلے تین سالوں میں 20 ہزار کروڑ روپے کی اضافی سرمایہ کاری کریں گے۔