: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی ، 12 فروری (یو این آئی) ملک کی 500 سر کردہ کمپنیوں کی مجموعی مالیت 2.8 ٹریلین ڈالر (231 لاکھ روپے) ہے، جو سعودی عرب، سوئٹزر لینڈ اور سنگاپور کی مشتر کہ مجموعی گھر
یلو پیداوار ( جی ڈی پی) سے زیادہ ہے اور یہ تینوں کمپنیوں کی مجموعی مالیت ہے۔ ملک کی سب سے قیمتی کمپنیاں ، ان میں ریلائنس انڈسٹریز ، ٹاٹا کنسلٹنسی سروسز اور ایچ ڈی ایف سی بینک شامل ہیں۔