the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 11 جون (یو این آئی) ٹائکون اور ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ (آر آئی ایل) کے صدر مکیش امبانی کو کمپنی کے رائٹ ایشو کے تحت 5.52لاکھ شیئر الاٹ ہوئے ہیں۔

آر آئی ایل کا 53124کروڑ روپے کا رائٹ



ایشو 20مئی کو کھلا تھا اور تین جون کو بند ہوا تھا۔

کمپنی کی طرف سے ریگولیٹری باڈی کو دی گئی اطلاع میں بتایا گیا کہ مکیش کے پاس اب کمپنی میں 80.52لاکھ یا مجموعی شیئروں کا صفر اعشاریہ 12فیصد ہوگئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.