: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 16 مئی (یو این آئی)ریلائنس ریٹیل نے ہندوستان میں برطانیہ کی مشہور آن لائن فیشن کمپنی اسوس کی مصنوعات فروخت کرنے کے لیے ایک طویل مدتی شراکت داری کی ہے لائسنسنگ
معاہدے کے تحت، ریلائنس ریٹیل اسوس پروڈکٹس کو ہندوستان میں تمام آن لائن اور آف لائن چینلز پر صارفین کو دستیاب کرائے گا سوس دنیا بھر کے نوجوان فیشن سے محبت کرنے والوں میں بہت مقبول ہے۔