: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 24 فروری (یو این آئی)ریلائنس ریٹیل نے ممبئی میں انفینٹی مال، ملاڈ میں ہندوستان میں پہلا فری اسٹینڈنگ گیپ اسٹور شروع کیا ہے اس گیپ اسٹور کا آغازریلائنس رٹیل لمیٹڈ اور گیپ اِن کے درمیان طویل مدتی شراکت میں ایک سنگ میل کی
نشاندہی کرتا ہے، جس کے ذریعےریلائنس رٹیل ہندوستان میں تمام چینلز پر گیپ کے لیے آفیشیل خوردہ فروش بن جاتا ہے پچھلے سال سے 50 سے زیادہ گیپ شاپ ان شاپس کھولنے کے بعد، ریلائنس ریٹیل نے اب انفینٹی مال میں نئے گیپ اسٹور کے ساتھ لانچ کا دوسرا مرحلہ شروع کیا ہے۔