the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
 ٹیرا نے  ڈی ایل  ایف ساکیت میں کھولادلی کا پہلا ’’ٹیرا سٹور‘‘
 نئی دلی۔ 11؍ مارچ۔ 2024 ۔ اپنے  توسیع  کی سمت  میں  قابل  ذکر قدم بڑھاتے ہوئے ریلائنس رٹیل نے  کے ٹیرانے  شمالی ہند میں پہلا اور ملک  میں 10واں سٹورکھولا ہے۔  یہ نیا سٹور دارالحکومت  کے وائبرینٹ رٹیل  ڈیسٹی نیشنل  ڈی ایل  ایف ایونیو  ساکیت  میں کھولا گیا ہے۔  ممبئی، حیدرآباد، بنگلورو اور پونے  میں   صارفین کو  بہتر  خدمات  فراہم



کرنے کے بعد اس لانچ کے ساتھ ٹیرا شمالی ہند کے بازار میں داخل  ہواہے۔
 صارفین  کو خریداری کا بے جوڑتجربہ فراہم کرنے  کیالئے   پابند  ٹیرا  گلوبل اور  سودیشی  برانڈ  کا بے جوڑ   سلیکشن لیکر  آتا ہے۔ سٹور میں انٹر نیشنل  برانڈز  کا  ایکسکلوسیو  پورٹ  فولیو بھی شامل  ہے  جن  میں  ایلائنس آف  سکن،  مقبول کے  ۔ بیوٹی برانڈ،بلیسڈ  مون اور دیگر  جانے ۔ مانے  نام جو خریداری  کے تجربہ کو بہترین بنا دیں  گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.