: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 دسمبر (یو این آئی) ریلائنس ریٹیل وینچرز لمیٹڈ(آر آر وی ایل) جو ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ کا ایک ذیلی ادارہ ہے، نے میٹرو کیش اینڈکیری انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ (میٹرو انڈیا)میں
100فیصد ایکویٹی حصہ داری خریدنے کیلئےمعاہدوں پر دستخط کیے ہیں 2,850 کروڑ روپے کی یہ ڈیل قطعی ایڈجسٹمنٹ سے مشروط ہے میٹرو انڈیا پہلی کمپنی تھی جس نے ملک میں کیش اینڈ کیری بزنس فارمیٹ متعارف کرایا۔