: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلور،7جنوری(یواین آئی) ریلائنس کنزیومر پروڈکٹس لمیٹڈ (آر سی پی ایل) نے آجرسکک گلوکو انرجی کے لانچ کا اعلان کیا، جو کہ ہندوستانیوں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ایک توانائی بڑھانے والا اور ری ہائیڈریٹنگ ڈرنک ہے جسم
کے بنیادی ایندھن کے طور پر گلوکوز کے ساتھرسکک گلوکو انرجیایک فوری توانائی کو فروغ دیتا ہے، جس سے انسان متحرک اور تروتازہ رہتا ہے یہ کام پر تھکا دینے والی دوپہر کے بعد دن بھر بلڈ شوگر کی صحت مند سطح کو برقرار رکھنے کا بہترین حل ہے۔