: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 25 نومبر (یو این آئی) جیو تیزی سے اپنا حقیقی 5جی نیٹ ورک تیار کر رہا ہے,آج، جیو نے اپنے ٹرو فائیو جی کوریج کو گجرات کے 33 ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز میں سے ہر ایک تک بڑھا کر ایک بڑا قدم آگے بڑھایا ہے اس کے ساتھ، گجرات ہندوستان کی پہلی ریاست بن گئی ہے جس نے صد فی صد
ضلعی ہیڈکوارٹرز میں جیو ٹرو 5 جی کوریج فراہم کی ہے گجرات میں جیو ٹرو 5 جی کے آغاز کے موقع پر ریلائنس جیو انفوکوم کے چیئرمین آکاش ایم امبانی نے کہا، "ہمیں یہ بتاتے ہوئے فخر ہے کہ گجرات اب ملک کی پہلی ریاست بن گئی ہے جس کا ہر ضلعی ہیڈکوارٹر ہمارے 5G نیٹ ورک سے منسلک ہے۔