: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 22 اپریل(یو این آئی)ملک کی سب سے بڑی ٹیلی کام سروس پرووائیڈر کمپنی ریلائنس جیو کا ایکل بنیاد پر خالص منافع گزشتہ سرمایہ کاری
سال 2023-24 کی مارچ میں سالانا بنیاد پر 13 فیصد بڑھ کر 5,337 کروڑ روپئے ہوگیا کمپنی کی آپریشن آمدنی چوتھی سہ ماہی میں 11فیصد بڑھ کر 25,959کروڑ روپے رہی