نئی دہلی،10 دسمبر(یو این آئی) ہندوستان کی سب سے بڑی ٹیلی مواصلاتی کمپنی ریلائنس جیو کو سی ڈی پی کی 2021 کی عالمی ریٹنگ میں ’اے‘ ریٹنگ حاصل ہوئی ہے لندن میں ہیڈ کوارٹر والی سی ڈی پی
ماحولیاتی اثرات سے نپٹنے کے کمپنیوں کے طور طریقوں کی ریٹنگ کرتی ہے۔
ریلائنس جیو ملک کی ان کچھ مٹھی بھر کمپنیوں میں شامل ہے جنہیں لیڈر شپ ریٹنگ(اے) سے نوازا گیا ہے۔ ایئر ٹیل کو’سی‘ ریٹنگ ملی ہے۔