: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/30اکتوبر(ایجنسی) ریلائنس جیو Reliance Jio کی ہائی سپیڈ انٹرنیٹ فائبر ہوم براڈبینڈ سروس جلد ہی لانچ ہونے والی ہے. اس کے ساتھ جیو ٹی وی سروس بھی لانچ کی جائے گی. بزنس سٹینڈرڈ کی رپورٹ کے مطابق،یہ سروس 30 شہروں میں لانچ کیجائے گی. پہلے ٹائر 2 اور ٹائر 3 شہروں میں اس کے
ذریعہ ریلائنس جیو 100 کروڑ گھروں تک پہنچ بنائے گی. وہیں رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ جیو کی یہ سرویس پہلے مرحلے میں 50 کروڑ گھروں تک پہنچ جائے گی. ریلائنس جیو کے پاس تقریبا 12 کروڑ 4G نیٹ ورک صارفین ہیں. وہیں ہائی سپیڈ انٹرنیٹ کے لئے تقریبا 3.00.000 کلو میٹر آپٹک فائبر لائن بھی جیو کے پاس ہے.